عطر فتنہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ عطر جو کئی عطروں کا مجموعہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ عطر جو کئی عطروں کا مجموعہ ہو۔